مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الكتاب في المسجد من القرآن أو غيره باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 4661
٤٦٦١ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) سفيان عن محمد بن الزبير الحنظلي قال: رأيت عمر بن عبد العريز رأى ابنًا له كتب في الحائط بسم اللَّه فضربه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن زبیر کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے ایک بیٹے نے دیوار پر ” بسم اللہ “ لکھا تو انہوں نے اسے مارا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).