مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے
حدیث نمبر: 35843
٣٥٨٤٣ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے کہ میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں۔