حدیث نمبر: 35502
٣٥٥٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو العميس عن القاسم بن عبد الرحمن عن مسروق قال: إذا التقى الزحفان (أو) (١) الصفان فلا (نفلَ) (٢)، إنما هي الغنيمة، إنما النفل قبل وبعد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دونوں لشکر آمنے سامنے آجائیں تو پھر بخشش اور عطیہ نہیں ہے، وہ تو غنیمت ہے، بخشش اور عطیہ تو اسے پہلے یا اس کے بعد ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (و).
(٢) في [ط، هـ]: (ينفل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35502
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35502، ترقيم محمد عوامة 33957)