حدیث نمبر: 33727
٣٣٧٢٧ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم قال: ميراث اللقيط بمنزلة (اللقطة) (١).مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ لقیط کی میراث لقطہ کے حکم میں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م، هـ]، وتقدم الخبر في كتاب الفرائض ١١/ ٣٤٧ برقم [٣٣٤٨٧]، وانظر: الاستذكار ٧/ ١٦١.