مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في امرأة اشترت أباها فأعتقته ثم مات ولها أخت باب: اس عورت کا بیان جو اپنے باپ کو خریدے اورآزاد کر دے، پھر باپ مر جائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو
حدیث نمبر: 33655
٣٣٦٥٥ - (١) حدثنا حفص عن أشعث عن جهم عن إبراهيم في امرأة اشترت أباها فأعتقته فمات، ولها أخت، قال: (لهما) (٢) الثلثان في كتاب اللَّه ولها الثلث الباقي؛ لأنها (عصبته) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے باپ کو خرید لے اور اس کو آزاد کر دے، پھر باپ مرجائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو، کہ ان دونوں کے لئے دو تہائی مال ہے اللہ کی کتاب میں، اور اس عورت کے لئے باقی ایک تہائی ہے کیونکہ وہ عصبہ ہے۔ ابوبکر فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک یہی قول راجح ہے۔
حواشی
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (لها).
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: (عصبة).