حدیث نمبر: 30742
٣٠٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: قلت للحكم: ما رجم الإمام؟ قال: إذا ولدت أو أقرت، وإذا شهد الشهود بدأ الشهود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا حاکم کا رجم کرنا کیا ہوتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : جب عورت بچہ پیدا کرلے یا اقرار کرلے اور جب گواہ گواہی دے دیں، تو گواہ ہی ابتدا کریں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30742
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30742، ترقيم محمد عوامة 29418)