حدیث نمبر: 29335
٢٩٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبد الرحيم (عن) (٢) ابن سا لم عن الشعبي قال: إذا أصاب سنه ولم (يثغر) (٣) ففيه حكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب بچہ کا دانت توڑ دیا جائے اس حال میں کہ وہ نکلا نہیں تھا تو اس میں قاضی کا فیصلہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (وكيع عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط]: (يتغير).