حدیث نمبر: 29334
٢٩٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: ليس في سن الصبي إذا لم يثغر إلا الألم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا : بچہ کے دانت میں جب کہ وہ نکلنے سے پہلے ہی توڑ دیا گیا درد کے سوا کچھ لازم نہیں۔