حدیث نمبر: 27439
٢٧٤٣٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن الحكم أن شريحًا كان يمر على الصبيان فيسلم عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح جب بچوں پر گزرتے تھے تو آپ انہیں سلام کرتے تھے۔
٢٧٤٣٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن الحكم أن شريحًا كان يمر على الصبيان فيسلم عليهم.حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح جب بچوں پر گزرتے تھے تو آپ انہیں سلام کرتے تھے۔