حدیث نمبر: 27095
٢٧٠٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى قال: أتيت سعيد بن جبير فوجدته نائمًا نومة الضحى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے پاس آیا تو میں نے ان کو صبح کی نیند کرتے ہوئے پایا۔
٢٧٠٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى قال: أتيت سعيد بن جبير فوجدته نائمًا نومة الضحى.حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے پاس آیا تو میں نے ان کو صبح کی نیند کرتے ہوئے پایا۔