حدیث نمبر: 24994
٢٤٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (جابر) (١) عن مجاهد وطاوس أنهما كرها الحقنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور طاؤس کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں حقنہ کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (حماد).
٢٤٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (جابر) (١) عن مجاهد وطاوس أنهما كرها الحقنة.حضرت مجاہد اور طاؤس کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں حقنہ کو ناپسند سمجھتے تھے۔