مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے
حدیث نمبر: 24421
٢٤٤٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [هشيم] عن أشعث عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جتنا حصہ رہن ضائع ہوگا اسی حساب سے قرض کم کیا جائے گا۔