مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24422
باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے
في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن
حدیث نمبر: 24422
٢٤٤٢٢ - وعن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١): ما ذهب من الرهن من شيء فبحساب ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت شعبی اور ابراہیم) نے فرمایا کہ رہن کا جو حصہ ضائع ہوجائے وہ اسی حساب سے ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).