مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24420
باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره السلم في الحرير
حدیث نمبر: 24420
٢٤٤٢٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر أنه (كره) (١) السلم في الحرير] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے بھی یہی مروی ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ح].
(٢) سقط الخبر من [أ، هـ، ح].