مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص فيه وفعله باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
حدیث نمبر: 24310
٢٤٣١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء ومحمد بن علي قالوا: لا بأس أن يفرق بين المولدات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر، حضرت عطاء اور حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ماں اور اولاد کے درمیان فروخت کرتے وقت تفریق کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔