مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24311

باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا

من رخص فيه وفعله

حدیث نمبر: 24311
٢٤٣١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا بأس به إذا (أوصف) (١) أو أوصفت.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ بچے اگر خدمت کی عمر کو پہنچ گئے ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أوصفت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24311
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23277»