مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24309

باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا

من رخص فيه وفعله

حدیث نمبر: 24309
٢٤٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه باع بنت جارية له، قال منصور: فقلت له: (أليس) (١) كانوا يكرهون التفريق، قال: بلى! ولكن أمها رضيت وقد وضعتها موضعًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے اپنی باندی کی بیٹی کو فروخت کردیا، حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا کہ کیا ماں اور بیٹی کے درمیان جدائیگی کو ناپسند نہیں کیا گیا ؟ ابراہیم نے فرمایا : کیوں نہیں، لیکن اس کی ماں راضی تھی، اور میں نے اسے ایک مناسب جگہ رکھا ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (أليسوا).
(٢) في [هـ]: زيادة (صالحًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24309
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15322، 15323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24300، ترقيم محمد عوامة: 23275»