مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه) باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث نمبر: 24146
٢٤١٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن منصور (ابن) (٢) صفية عن سعيد بن جبير قال: الرجل يعطي ليثاب عليه ﴿وَمَا آتَيْتُمْ مِنْ رِبًا لِيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ (فَلَا يَرْبُو عِنْدَ اللَّهِ) (٣)﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اس لئے دے کہ اس پر اس کو زیادہ ملے وہ اس حکم میں ہے { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوا فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُوَا عِنْدَ اللہِ }
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: (في).
(٣) سقط من: [ز].