مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24147

باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے

(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)

حدیث نمبر: 24147
٢٤١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: الهدايا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہدایا مراد ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24147
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23118»