مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24145

باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے

(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)

حدیث نمبر: 24145
٢٤١٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن نافع (١) بن عمر عن القاسم (ابن) (٢) أبي بزة في قوله: ﴿(وَ) (٣) لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ﴾، قال: لا تعطى شيئًا تطلب أكثر منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن ابی بزہ قرآن کریم کی آیت { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ کوئی چیز دے کر اس سے زیادہ طلب مت کر۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز، هـ]: زيادة (عن)، وانظر: مسند أحمد ٥/ ٢٤ (٢٠٢٨٢)، والمحلى ٩/ ١١٩، ومجمع الزوائد ٧/ ١٣١.
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24145
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23116»