مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23190
٢٣١٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن طاوس عن ابن عباس قال: كان ينهى عن بيع الثمرة حتى تطعم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ پھلوں کی بیع سے منع کیا گیا ہے یہاں تک کہ وہ پک کر کھانے کے قابل ہوجائیں، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب پک کر ظاہر ہوجائیں تو بیع جائز ہے۔