مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23191
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
في بيع (الثمرة) متى تباع
حدیث نمبر: 23191
٢٣١٩١ - وقال ابن عمر: حتى (يبدو) (١) صلاحها (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یہاں تک کہ ان کی پختگی ظاہر ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ح، ط]: (تبدو).