مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23189
باب: قاضی کا تنخواہ ( اجرت) لینا
في القاضي يأخذ الرزق
حدیث نمبر: 23189
٢٣١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن ابن أبي ليلى قال: بلغنا -أو قال: بلغني- أن عليًا رزق شريحًا خمسمائة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے، یا فرمایا: مجھے یہ بات پہنچی ہے، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح رحمہ اللہ کی پانچ سو اجرت (تنخواہ) مقرر فرمائی تھی۔