مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له باب: ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21770
٢١٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم (١) عن يونس عن [الحسن قال: مكان كل وصيف وصيفٌ.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ہر خادم کے بدلے ایک خادم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (هشام).