مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21769

باب: ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له

حدیث نمبر: 21769
٢١٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الشعبي قال: قال ⦗٣٩٢⦘ أبو ميسرة: مكان كل وصيفٍ (١) وصيفُ، فريضةً (قد حلبا) (٢) وصرا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابومیسرہ فرماتے ہیں کہ ہر خادم کے بدلے ایک خادم ہے، یہ ایک طے شدہ فریضہ ہے جو دوہا اور باندھا جا چکا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [هـ]: (فدخلنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21769
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20918»