مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21771
باب: ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
حدیث نمبر: 21771
٢١٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن] (١) محمد بن سالم عن الشعبي قال: قلت له: متى يُقوّم الولد؟ قال: يوم ولدوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ لڑکے کی قیمت کب سے لگائی جائے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ جس دن وہ پیدا ہوا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، س، ط، هـ].