مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من رخص في اشترائها) باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 21431
٢١٤٣١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: لا بأس بشرائها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ان کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں۔