مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21432
باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
(من رخص في اشترائها)
حدیث نمبر: 21432
٢١٤٣٢ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه أنه كان لا يرى بأسًا بشراء المصاحف وإن يعطيه على (كتابته) (١) أجرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مصحف کے خریدنے میں اور اس کے لکھنے پر اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (كتابه)، وفي [ك]: (كتابها)، وفي المصاحف لابن أبي داود ص ٤٠٦/ (٦٧٢): (كتابتها).