مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21430
باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
(من رخص في اشترائها)
حدیث نمبر: 21430
٢١٤٣٠ - حدثنا وكيع عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: (اشترها) (١) ولا تبعها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مصاحف کو خرید لو لیکن مت بیچو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (اشتريها).