مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيد
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟ باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 21067
٢١٠٦٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي الوسيم قال: سألت حسن بن حسين بن علي عن اليربوع قال: فأر البرية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وسیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے یربوع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔