مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من رخص في الخلوق للرجال باب: جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
حدیث نمبر: 18621
١٨٦٢١ - حدثنا هشيم عن أبي ساسان عن أبان بن كثير النهشلي قال: (رأيت) (١) أنسًا قد مسح (ذراعيه) (٢) بشيء من خلوق من وضح كان به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن کثیر نہشلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بازوؤں کے درمیان کسی عذر کی وجہ سے خلوق لگا رکھی تھی۔
حواشی
(١) في [س]: (راتت).
(٢) في [س]: (زراعيه)، وفي [أ، ب، هـ]: (ذراعيه).
(٣) مجهول؛ أبان بن كثير مجهول.