مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
﴿(واهجروهن) (في) المضاجع﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18557
١٨٥٥٧ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن حميد عن الحسن: ﴿وَاضْرِبُوهُنَّ﴾ قال: (ضرب) (١) غير مبرح (غير مؤثر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { واضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو زخم نہ ڈالے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الضرب).
(٢) سقط من: [أ، ب].