مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18556
باب: قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
﴿(واهجروهن) (في) المضاجع﴾
حدیث نمبر: 18556
١٨٥٥٦ - (وقالا) (١) جميعًا: ﴿وَاضْرِبُوهُنَّ﴾: (الضرب) (٢) غير مبرح.مولانا محمد اویس سرور
اور دونوں حضرات نے { وَاضْرِبُوہُنَّ } کے بارے میں فرمایا کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو شدید نہ ہو۔
حواشی
(١) في [س، ك]: (وقال).
(٢) في [هـ]: (ضرب).