مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18558
باب: دورانِ صحبت پردہ کرنے کا بیان
ما قالوا في الاستتار إذا جامع (الرجل) أهله
حدیث نمبر: 18558
١٨٥٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) معن بن عيسى عن أبي سلام (الفهري) (٢) قال: سمعت علي بن عبد اللَّه بن عباس يقول: إذا جامعت فاستتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم بیوی سے جماع کرو تو پردہ ڈال لو۔
حواشی
(١) سقط من: [ط]، وفي [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [ز]: (الفهدي).