حدیث نمبر: 18334
١٨٣٣٤ - حدثنا أبو (داود) (١) عن خليفة بن غالب قال: سألت (نافعًا) (٢) عنه فقال: هو جائز وترثه وتأخذ صداقها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خلیفہ بن غالب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمہ اللہ سے مرض الموت میں شادی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔ وہ وارث بھی ہوگی اور مہر بھی لے گی۔

حواشی
(١) في [س]: (داو).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18334
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18334، ترقيم محمد عوامة 17717)