مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18333
باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
حدیث نمبر: 18333
١٨٣٣٣ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في الرجل يتزوج في مرضه قال: لا يجوز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مرض الموت میں شادی کرنا درست نہیں ہے۔