مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18335

باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟

في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟

حدیث نمبر: 18335
١٨٣٣٥ - حدثنا أبو داود عن (خليفة) (١) بن (غالب) (٢) عن نافع (أن) (٣) ابن أبي ربيعة تزوج وهو مريض أراد أن ترثه وكان بينه وبينها قرابة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن ابی ربیعہ رحمہ اللہ نے حالت مرض الموت میں ایک عورت سے شادی کی، وہ اسے اپنا وارث بنانا چاہتے تھے۔ ان کے اور اس عورت کے درمیان ایک رشتہ تھا۔

حواشی
(١) في [س]: سقطت (خليفة).
(٢) في [س]: (غايب).
(٣) سقط من: [س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18335
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12738، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10669، 11132، 11139، 11140، 11141، ترقيم محمد عوامة: 17718»