مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
اشتراها ولم تحض باب: اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17470
١٧٤٧٠ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: ثلاثة أشهر] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، ب، س، هـ].