مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17471
باب: اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اشتراها ولم تحض
حدیث نمبر: 17471
١٧٤٧١ - حدثنا وكيع عن مسعر وسفيان عن عبد الكريم عن مجاهد قال: بثلاثة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔