مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17469
باب: اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اشتراها ولم تحض
حدیث نمبر: 17469
١٧٤٦٩ - حدثنا ابن علية (عن ليث) (١) عن عطاء وطاوس قالا: (تستبرئ) (٢) بحيضة، وإن كانت لا تحيض فثلاثة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ایک حیض سے اس کا حمل سے خالی ہونا معلوم کیا جائے گا، اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو تو تین مہینے تک انتظار کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
(٢) في [أ، س]: (يستبرئ)، وكذلك [ب].