حدیث نمبر: 16526
١٦٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) عبد الملك عن عطاء قال: في حمام (الحرم) (٢) إذا خرجن من الحرم فصدهن إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے نکل جائیں تو پھر اگر چاہو تو شکار کرسکتے ہو۔
حواشی
(١) في [ز، ط]: (أنبأنا).
(٢) في [هـ]: (الحرام).