مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16527
باب: حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا
في صيد حمام (الحرم)
حدیث نمبر: 16527
١٦٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه قال: كان لا يرى بأسًا بصيد حمام الحرم إذا خرجن من الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے باہر نکل جائیں تو ان کو شکار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔