مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16525
باب: حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
١٦٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد قال: قال ابن الزبير: افردوا الحج (ودعوا) (١) قول (أعماكم) (٢) هذا، فبلغ ذلك ابن عباس فقال: إن الذي أعمى اللَّه قلبه وعينيه لأنت، ألا تسأل أمك فسألها، فقالت: قدمنا ⦗١٢٤⦘ مع النبي ﷺ حجاجًا فأمرنا فأحللنا الحلال كله، حتى (تسطّعت) (٣) المجامر بين (الرجال) (٤) والنساء (٥).حضرت ابن زبیر نے ارشاد فرمایا : صرف حج کیا کرو، اور اپنے اس نابینا کی بات چھوڑ دو، یہ بات جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تک پہنچی تو آپ نے ارشاد فرمایا : اے وہ شخص جس کے دل اور آنکھوں کو اللہ تعالیٰ نے اندھا کردیا ہے، کیا تو نے اپنی والدہ سے دریافت نہیں کیا ؟ پس انہوں نے والدہ سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا، پس ہم پوری طرح حلال ہوگئے ، یہاں تک کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان انگیٹھیوں سے خوشبو کا دھواں بلند ہوگیا۔