مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في قوله (تعالى): ﴿ليقضوا تفثهم﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 16398
١٦٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن نافع عن ابن عمر قال: ما عليهم في المناسك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو اس کے ذمہ مناسک حج ہیں وہ مراد ہیں۔