مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16397

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان

في قوله (تعالى): ﴿ليقضوا تفثهم﴾

حدیث نمبر: 16397
١٦٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أبو خالد (عن حجاج) (١) عن عطاء قال: الحلق والذبح وتقليم الأظفار ومناسك الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حلق کروانا، قربانی ذبح کرنا، ناخن کاٹنا اور مناسک حج ادا کرنا۔

حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، س، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16397
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15914»