مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16399
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان
في قوله (تعالى): ﴿ليقضوا تفثهم﴾
حدیث نمبر: 16399
١٦٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة قال: الشعر والظفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بال اور ناخن کاٹنا مراد ہے۔