حدیث نمبر: 16241
١٦٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد (بن الحارث) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينحر في المنحر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قربان گاہ میں قربانی فرماتے ، حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربان گاہ میں۔

حواشی
(١) زيادة من: [جـ، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16241
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16241، ترقيم محمد عوامة 15770)