مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16242
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16242
١٦٢٤٢ - قال عبيد اللَّه: منحر النبي ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ (یعنی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربان گاہ میں۔