مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16240
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16240
١٦٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه أنه كان ينحر بدنته في رحله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الأسود اونٹ کو اپنے قیام گاہ میں ذبح فرماتے ۔