حدیث نمبر: 16104
١٦١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن هشام عن قتادة عن سعيد ابن المسيب في الرجل يجعل عليه بدنة قال: ينحرها حيث (شاء، حيث) (٢) نوى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کو جہاں چاہے ذبح کرے اور جس جگہ کی نیت کرے وہاں ذبح کرے۔

حواشی
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16104
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16104، ترقيم محمد عوامة 15641)